پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیرسبطین خان سمیت  8 ملزموں کیخلاف ریفرنس کی سماعت  آج ہوگی


لاہور)اے پی پی)لاہور کی احتساب عدالت میں تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر، پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سبطین خان سمیت آٹھ ملزموں کے خلاف چینوٹ میں اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے خلاف قانون من پسند کمپنی کو مائنز کے ٹھیکے دینے کے الزام میں  ریفرنس کی آج  سوموار کو سماعت ہوگی۔عدالتی حکم پر سبطین خان سمیت دیگر ملزمان پیش ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن