قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (اے پی پی)قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہرچار بجے شروع ہوگا،سپیکر راجہ پرویز اشرف اجلاس کی صدارت کریں گے۔صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 9 مئی، 2022 سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاس میں طلب کیا ہے۔صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا۔یہ اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 42 اجلاس ہو گا جس میں معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا۔
قومی اسمبلی اجلاس

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...