سکندرآباد (نامہ نگار)خاتون سے ناجائز تعلقات کا شبہ 15افراد کا رکشہ ڈرائیور ہر تشدد سر کے بال مونچھیں بھنوے مونڈ دیئے تفصیل کے مطابق شجاع آباد موچی پورہ کا ر ہائشی محمد اعجاز روبینہ نامی خاتون کو اپنے رکشہ میں فیکٹری چھوڑنے جاتا تھا روبینہ کے رشتے داروں کو شک تھا کہ روبینہ کے رکشہ ڈرائیور اعجاز کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں جس پر روبینہ کے قریبی رشتے دار کے 15افراد رکشہ ڈرائیور کو زبردستی نامعلوم مقام پر لے گے پہلے اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا پھر اس کے سر کے بال مونچھیں اور بھنوے مونڈ دئیے تھانہ سٹی پولیس نے ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی ۔
تعلقات کا شبہ 15افراد کارکشہ ڈرائیور پر تشدد سر کے بال مونچھیں بھنوے مونڈ ڈالیں
May 09, 2022