o اور وہ ایسا ہے جس نے تم کو ایک شخص سے پیدا کیا پھر ایک جگہ زیادہ رہنے کی اور ایک جگہ چندے رہنے کی‘ بے شک ہم نے دلائل خوب کھول کھول کر بیان کر دیئے ان لوگوں کیلئے جو سمجھ بوجھ رکھتے ہیں o
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
May 09, 2022