بچے کی پیدائش ‘ویسٹ انڈین کرکٹر شمرون ہیٹمائر آئی پی ایل چھوڑ کر وطن واپس 

May 09, 2022

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) ویسٹ انڈیز کے کرکٹر شمرون ہیٹمائر نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کی وجہ سے آئی پی ایل کو ادھورا چھوڑ دیا اور گیانا واپس گھر چلے گئے۔ انہوںنے کہا کہ میرا سامان ابھی بھی کمرے میں باقی ہے‘اس بات کا اشارہ ہے کہ وہ باقی آئی پی ایل کھیلنے کیلئے بھارت واپس آئیں گے ۔ 

مزیدخبریں