با باخواجہ پیر عبدالطیف کا  9واں عرس 11مئی کو ہو گا

May 09, 2022


گگو منڈی(نامہ نگار)با با خواجہ پیر عبدالطیف کا 9واں عرس11مئی بدھ نزد ریلوے اسٹیشن بستی محمد پورہ گگو منڈی میں منعقد ہو گا خواتین کی محفل نعت صبح9تا 12بجے دن اور مرد حضرات کے لیے محفل نعت و محفل سماع بعد نماز عشا منعقد ہو گی عرس کی تقریبات خلیفہ صاحبزادہ پیر مسبب علی کی زیر نگرانی منعقد ہو گی ۔

مزیدخبریں