بورے والا(تحصیل رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں چونگی نمبر 5، لاٹ بھٹیاں ، وہاڑی بازار ، ملتان روڈ اور چنوں موڑ پر مصنو عی اور کیمیکلز سے تیار کر دہ دودھ کی فروخت سر عام جا ری ہے مضر صحت دودھ دھڑلے سے فروخت کیا جا رہا ہے فوڈ اتھارٹی خا موش تما شائی بنا ہوا ہے متعدد بار نشاند ہی کے باوجود کوئی کا رروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔ شہریوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
بورے والا میں مصنوعی کیمیکلز سے تیار دودھ کی فروخت جاری ‘ شہری بیماریوں میں مبتلا
May 09, 2022