سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی طبیعت ناساز ہونے پر کارڈیالوجی  داخل،آج سرجری کی جائیگی 

ملتان (نوائے وقت رپورٹ ) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی عارضہ قلب میں مبتلا ہونے پر انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی  داخل تفصیل کے مطابق سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی دل کو اچانک طبیعت ناساز ہونے پر پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں  داخل  کیا گیا ہے ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق مخدم جاوید ہاشمی کی کی سرجری آج کی جائیگی۔

ای پیپر دی نیشن