کراچی ( سٹی نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ ملک کو ایک بار پھر توڑنے کی کوشیشں کی جارہی ہے اور مغربی پاکستان جیسے حالات پیدا کرنے کی منظم سازش تیار کی جارہی جسکو چوہدری شجاعت حسین کی قیادت و محب وطن عوام کے ساتھ ملکر ناکام اور پاک افواج میں خلفشار پیدا کرنیوالوں کا ہرسطح پر مقابلہ کرکے ملک دشمن قوتوں کے عزائم خاک میں ملانے کیلئے مسلم لیگ قائداعظم کے کارکنان ہر اول درجے کا کردار ادا کرینگے ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ سندھ سیکریٹریٹ ناظم آباد میں عید ملن اجتماع میں کیا اس موقع پر مسلم لیگ کراچی کے صدر محمد جمیل احمد خان نے کہا کہ مسلم لیگ (ق) بلدیاتی انتخابات میں بھرہور حصہ لے گی اور کراچی کے عوام کے حقوق مسلم لیگ (ق) دلائے گی کارکنان تیاری کرلیں اس موقع پر صوبائی انفارمیشن سیکرٹیری محمد صادق شیخ. کراچی کے جنرل سیکرٹیری چوہدری مظہر اقبال. سندھ کے نائب صدور شاہد عباسی. معیز الحسن. نعیم خان. رمیز منظور روفی. عبد المالک جانباز. یوتھ ونگ کے صدر عبد الرحمان خانزادہ. سلطان بھٹی. بزنسں فورم کے صدر سید سفیر شاہ. عاطف مشوانی. عالم وارثی. زبیر عالم صدیقی. چاچا فقیر محمد قریشی. سہیل صدیقی. لیبر ونگ کے شاکر علی. واصل خان. عبد الجابر خان. علی عظمت. ملک الطاف. اقلیتی ونگ کے جارج رافیل ملک. سلیم گل. ھیومن رائٹسں ونگ کے رفعت اعوان ایڈوکیٹ. لائرز ونگ کے خرم شاہد ایڈوکیٹ. سید فیضان انیسں. ارقم رضا. شاہد کمانڈو. ناصر میئو. عبدالرشید بھٹی. مہین ملک. عابد خان. رانا وسیم. علی عظمت. فیروز شیخ. عبدالستار بلوچ. ندیم شیخ. محمد علی. عامر شیخ. قاضی احسن. کاشف خان اور دیگر نے شرکت کی۔