پشاور(بیورورپورٹ)خیبر بازار میں نجی بینک میں ملازمت کر نے والی خا تو ن اپنے سا تھی کو 11لاکھ 50ہزار رو پے کے جعلی چیکس تھما کر رفو چکر ہو گئی۔ پولیس نے انکو ئر ی رپو ٹ آ نے کے بعد ملزمہ کیخلاف مقد مہ درج کر لیا گیا۔ واقعا ت کے مطابق مد عی محمد نو از ولد محمد ا ٓیا ز سکنہ نیو سٹی ہو م نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ حبیب بینک میں بطور کر نٹ ڈیپا زٹ انچارج کی حیثیت سے ڈیو ٹی کر تا ہے۔ جبکہ اسکے سا تھ بینک میں اسکی خا تو ن سا تھی مسما ة شما ئلہ رضوا ن زو جہ رضوا ن زیب سکنہ با رہ کہو اسلام ا ٓباد بھی کسٹم سر وس آ فیسر کی ڈیو ٹی کر تی تھی اس نے 16نو مبر 2021کو اس سے بطور قر ض گیا رہ لا کھ پچا س ہزار رو پے لئے چند ما ہ بعد اس سے رقم کا مطالبہ کیا تو 27جنو ری 2022کو ملزمہ نے اسکو دو عدد چیک تھما دیئے جسکو نجی بینک میں کیش کرا تے ہوئے معلوم ہوا کہ اسکے اکا ¶ نٹ میں رقم نہیں ہے اور چیک جعلی ہے جس پر پولیس نے انکو ئر ی کمیٹی تشکیل دیکر تحقیقا ت شرو ع کر دی تاہم گزشتہ روز انکو ئر ی رپو رٹ آ نے کے بعد ملزمہ شما ئلہ رضوا ن کیخلاف مقد مہ درج کر کے انکی گرفتار ی کیلئے اسلام آ باد پولیس سے رابطے کئے جا رہے ہیں۔
جعلی چیکس