متحدہ کے انتہا پسند عناصراور بلوچستان میں غداروں کونئی اہمیت بڑاپلان ہے اسے نظرانداز نہیں کر سکتے،ٹویٹ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز کی تقریروں کو سنجیدہ نہیں لینا چاہئے لیکن نون لیگ کے جلسوں میں اعلیٰ فوجی قیادت اور رینک اورفائل میں باقاعدہ پلاننگ کے تحت تقسیم کی کوشش ہو رہی ہے۔ ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے سوموار کے روز سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ایم کیو ایم کے انتہا پسند عناصراور بلوچستان میں غداروں کونئی اہمیت بڑاپلان ہے اسے نظرانداز نہیں کر سکتے۔
شہباز شریف نےکہا ہےکہ مریم نواز کی تقریروں کو سنجیدہ نہیں لینا چاہئےلیکن نون لیگ کےجلسوں میں اعلیٰ فوجی قیادت اور رینک اورفائل میں باقاعدہ پلاننگ کےتحت تقسیم کی کوششش ہو رہی ہے،ایم کیو ایم کے انتہا پسند عناصراور بلوچستان میں غداروں کو نئ اہمیت بڑاپلان ہے اسے نظرانداز نہیں کر سکتے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 9, 2022