آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرار ت اسلام آباد 23ڈگری سینٹی گریڈلاہور 28کراچی 29پشاور 27کوئٹہ 22گلگت 18مری 16اور مظفرآباد 17ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر، جموں، LEH ، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولا میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

ای پیپر دی نیشن