اطلاعات و نشریات کی وزیر مریم اورنگزیب نے صحافی شبیر حسین کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ صحافت کے شعبے میں شبیر حسین کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
وزیراطلاعات کاصحافی شبیرحسین کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہار
May 09, 2022 | 18:45