بجٹ ‘سرکاری ملازمےن کو رےلےف دےنے کا فےصلہ، دو سے تےن آپشن تےار کئے جائینگے

May 09, 2023


اسلام آباد (عترت جعفری) بجٹ مےں سرکاری ملازمےن کو رےلےف دےنے کا فےصلہ کےا گےا ہے ،ذرائع نے بتاےا ہے کہ وزارت خزانہ کو ملازمےن اور پنشنرز کو رےلےف دےنے کے لئے آپشن تےار کرنے کے لئے کہا گےا ہے ،زرائع نے بتاےا ہے کہ اس سلسلے مےں دو سے تےن آپشن تےار کئے جائےں گے جن مےں نچلے گرےڈ اور بالائی گرےڈرز کے ملازمےن کو اےڈ ہاک رےلیف مختلف شرحوں سے دےنے کی بھی تجوےز ہے ،آئی اےم اےف کی طرف سے بجٹ اہداف پر بات چےت کے دوران اس حوالے سے پر ی زےنٹےشن دی جائے گی،آئی اےم اےف بجٹ خسارہ کے بارے مےں اضافہ کا پہلے ہی خدشہ ظاہر کر چکا ہے ، رےونےو نہ بڑھا تو خسارہ8.5فی صد تک جا سکتا ہے ،اس لئے رےلےف کو حدکے اندر ہی رکھا جائے گا ، ملازمےن کو اےڈ ہاک رےلف ملناےقےنی ہے تاہم اس کی کم از کم شرح کی تجاوےز پر کام شروع کر دےا گےا ہے چند جاری اےڈ ہاک رےلےف کو تنخواہ مےں ضم کر کے رےلےف کی بنےاد کو توسےع دےنے کی کوشش کی جائے گی ،ای ااو بی آئی کے پنشنرز کو بھی رےلےف دےنے کا فےصلہ کےا گےا ہے ۔
 تےن آپشن 

مزیدخبریں