پولیس ،پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی  کی کارروائیاں،گینگ ریپ  کے 2 اشتہاری گرفتار


لاہور (نامہ نگار)لاہور پولیس اورپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے مشترکہ کارروائیوں کا عمل جاری رکھتے ہوئے سنیپ چیکنگ اورکیمروں کی مانیٹرنگ سے گینگ ریپ کے 2 اشتہاری ملزمان گرفتارکرلیاہے۔ملزمان نے مصطفی ٹاو¿ن کے علاقے میں 14 سالہ لڑکی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنایا تھا۔گینگ ریپ کے اشتہاری ملزمان شاہ وارم اور یعقوب روپوش تھے۔تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس نے سیف سٹیز کیمروں اور جدید ٹیکنالوجی کی بدولت ملزمان کو گرفتار کیاگیا۔ 

ای پیپر دی نیشن