سلوواکیہ کے عبوری وزیر اعظم ایڈورڈ ہیگر اپنے عہدے سے مستعفی

 براٹسلاوا(آئی این پی)سلوواکیہ کے عبوری وزیراعظم اور روس یوکرین جنگ میں کیف کی مکمل حمایت کے لیے مشہور ایڈورڈ ہیگر نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن