پرویز الٰہی، وجاہت حسین و دیگر کے خلاف کیسوں کی تفصیلات کیلئے فریقین سے 19 مئی کو جواب طلب

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ  نے پرویز الٰہی، وجاہت حسین و دیگرکیخلاف کیسز کی تفصیلات کے حصول کیلئے درخواست پر فریقین سے 19 مئی کو جواب طلب کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن