لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی، وجاہت حسین و دیگرکیخلاف کیسز کی تفصیلات کے حصول کیلئے درخواست پر فریقین سے 19 مئی کو جواب طلب کر لیا۔
پرویز الٰہی، وجاہت حسین و دیگر کے خلاف کیسوں کی تفصیلات کیلئے فریقین سے 19 مئی کو جواب طلب
May 09, 2023