لاہور (خبر نگار) ایڈیشنل سیشن جج حسنین رضا نے عمران خان کے گھر حملہ توڑ پھوڑ کیس میں مریم نواز شریف، رانا ثناء اللہ و دیگران کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے 10مئی کو تحریری جواب طلب کر لیا۔
عمران کے گھر پر حملہ کیس، مریم نواز، رانا ثناء و دیگر کے خلاف مقدمہ کی درخواست پولیس سے کل جواب طلب
May 09, 2023