بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار کشمیری خواتین بنی ہیں:فیصل ڈوگر 

فاروق آباد(نمائندہ خصوصی)سیاسی وسماجی رہنما وسابق ناظم سردار فیصل ڈوگرنے کہا ہے کہ قابض بھارتی فوجیوں نے کشمیری خواتین کوجس طرح بے حرمتی کا نشانہ بنایا اس کی دوسری کوئی مثال موجود نہیں۔بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار کشمیری خواتین بنی ہیں۔ان خیالات کااظہارانہوںنے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا۔

ای پیپر دی نیشن