گنگارام ہسپتال کاگیٹ2کی بندش سے نمازیوں کومشکلات :ناظم شوکت

لاہور(کلچرل رپورٹر)گنگارام ہسپتال کی انتظامیہ نے گیٹ نمبر2کوتالے لگادئیے جس کے باعث کاروباری اورآبادی کے لوگوں کومسجد میں نماز کی ادائیگی میں مشکلات پیداہوگئیں۔ میں اس سلسلے میں چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے پنجاب حکومت سے اپیل کی کہ اس معاملے کافوری نوٹس لیں۔ اورنمازیوں کیلئے پریشانی پیداکرنیوالے عناصر کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

ای پیپر دی نیشن