ٹیکس دہندگان کیخلاف شکنجہ سخت،نئے ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اقدامات کا فقدان

لاہور( کامرس رپورٹر)لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ موجودہ ٹیکس دہندگان کیخلاف شکنجہ مضبوط سے مضبوط کیا جا رہا ہے جبکہ اس کے برعکس نئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے جارہے۔ 68لاکھ سے زائد بجلی کے کمرشل میٹرز ہیں جن میں سے صرف 8لاکھ ریٹرنزجمع کراتے ہیں باقی60لاکھ لوگوں کو ٹیکس نیٹ کے دائرہ کار میں لانے کیلئے کوئی منصوبہ وضع ہے اور نہ ہی کوئی آثار نظر آ رہے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن