ملک جمشید کا نام پی این آئی لسٹ سے نکالنے کی درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیح نے سیالکوٹ پی پی53پی ٹی آئی کے ناکام امیدوار ملک جمشید کا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکالنے کی درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اس طرح کے کیس جسٹس شمس محمود مراز سن رہے ہیں، لہٰذا مناسب ہے کہ کیس بھی وہی سماعت کریں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...