لاہور (لیڈی رپورٹر )وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے کہا ہے کہ پاکستان میں انشورنس کے شعبے میں بہت سارے مواقع دستیاب ہیں اور پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس صنعت کے تقاضوں کے مطابق ہنر مند گریجو ایٹس کی فراہمی کیلئے پر عزم ہے۔