اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ذی القعد کا چاند نظر نہیں آیا۔ ذی القعد 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق یکم ذی القعد 10 مئی کو ہو گی۔
ذی القعد کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم کل ہوگی
May 09, 2024