کامونکی(نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے دو افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز واہنڈو پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او صدام حسین کی درخواست پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے واہلیانوالی کے شیر علی اور اکرم کیخلاف مقدما ت درج کرلیے۔
کامونکی:دو بجلی چوروں کیخلاف مقدمات
May 09, 2024