مصر: مسجد کی تعمیر رکوانے کا حکم ‘قطعہ اراضی عیسائیوں کی ملکیت ہے: پراسیکیوٹر جنرل کا فیصلہ

Nov 09, 2012


قاہرہ (اے ایف پی) مصر کے پراسیکیوٹر جنرل نے قرار دیا ہے کہ کرسچن کوسٹیک چرچ مسلمانوں کے زیر قبضہ قطعہ اراضی کے قانونی مالک ہےں۔ پراسیکیوٹر نے حکم دیا کہ مسلمانوں کو قاہرہ کے شمال میں واقع اراضی دے کر مسجد کی تعمیر سے روکنے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔

مزیدخبریں