حیدر آباد دکن (نوائے وقت نیوز) آندھرا پردیش ہائیکورٹ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین پر پابندی کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ محمد اظہرالدین پر عائد پابندی اٹھا لی جائے، اظہر الدین پر 2000ءمیں میچ فکسنگ میں ملوث ہونے پر تاحیات پابندی لگائی گئی تھی۔
بھارتی عدالت نے اظہرالدین کےخلاف پابندی غیرقانونی قرار دے دی
Nov 09, 2012