لاہور (اپنے نمائندے سے) ادارہ علوم ابلاغیات جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا اور دہشتگردی کے عنوان سے سمینار کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت احسن اختر ناز نے کی۔ مجیب الرحمٰن شامی اور سجاد میر نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا پاکستان کو امریکی مفادات کی جنگ سے نکلنے پر زور دے۔
پنجاب یونیورسٹی میں ”میڈیا اور دہشتگردی“ کے عنوان پر سیمینار
Nov 09, 2012