اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سفارتکار کے مطابق اردن کو سعودی عرب کی جگہ سکیورٹی کونسل کے غیر مستقل رکن کی حیثیت دے دی جائے گی۔ سعودی عرب نے گزشتہ روز سکیورٹی کونسل کی غیر مستفل رکن بننے سے انکار کر کے دنیا کو حیران کر دیا تھا۔ سفارتکا کا کہنا تھا کہ اردن کے سفیر زید الحسین اپنی نئی پوزیشن کے بارے تبادلہ خیال کرنے کیلئے اومان روانہ ہو گئے۔