لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پنشن کے حوالے سے عدالتی حکم کی عدم تعمیل پر سیکرٹری فنانس کیخلاف دائر توہین عدالت کیس کی سماعت30 نومبر تک ملتوی کردی۔
لاہور ہائیکورٹ نے سیکرٹری فنانس کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 30نومبر تک ملتوی کر دی
Nov 09, 2013