پاکپتن (نامہ نگار) حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ کا 771واں پندرہ روزہ سالانہ عرس کی تقریبات نویں روز میں دا خل، بہشتی دروازہ 6 محرم الحرام کی شب درگاہ کے سجادہ نشین دیوان مودود مسعود چشتی کھولیں گے۔
حضرت گنج شکرؒ کے عرس کی تقریبات 9 ویں روز بھی جاری، بہشتی دروازہ پرسوں کھلے گا
Nov 09, 2013