رموزے بے خودی سے تخلیقی محرک سے ماخوذ

Nov 09, 2013

فرمان اقبال

آواز نبوت کا اصل زور اور اس کی حقیقت و وقعت عقلی دلائل اور براہین پر مبنی نہیں ہے بلکہ اس کا دارومدار اس روحانی مشاہدے پر ہے جو نبی کے غیر معمولی قویٰ کو حاصل ہوتا ہے اور جس کی بنا پر اس کی آواز میں وہ ربانی سطوت و جبروت پیدا ہو جاتا ہے  ۔
( رموزے بے خودی سے تخلیقی محرک سے ماخوذ)

مزیدخبریں