بدعنوانی کی لعنت ہندوستان میں خصوصاً ہندوستانی مسلمانوں کے نام نہاد تعلیم یافتہ طبقوں میں عام ہے۔ بدنصیبی سے یہی طبقہ سب سے زیادہ خود غرض اور اخلاقی و ذہنی پستی کا شکار ہے۔ یوں تو یہ مرض عام ہے لیکن مسلمانوں کے اس مخصوص طبقے میں تو یہ وبا کی طرح پھیلا ہوا ہے۔
(اصفہانی کے نام خط،6 مئی 1945ئ)