اصفہانی کے نام خط،6 مئی 1945ئ

Nov 09, 2013

قائداعظم نے فرمایا

 بدعنوانی کی لعنت ہندوستان میں خصوصاً ہندوستانی مسلمانوں کے نام نہاد تعلیم یافتہ طبقوں میں عام ہے۔ بدنصیبی سے یہی طبقہ سب سے زیادہ خود غرض اور اخلاقی و ذہنی پستی کا شکار ہے۔ یوں تو یہ مرض عام ہے لیکن مسلمانوں کے اس مخصوص طبقے میں تو یہ وبا کی طرح پھیلا ہوا ہے۔
(اصفہانی کے نام  خط،6  مئی 1945ئ)

مزیدخبریں