تورڈھیر (نامہ نگار) جہانگےرہ صوابی روڈ پر ٹریفک کے المناک حادثہ مےں دولہا اور اسکی بھانجی جاں بحق، 4 افراد شدےد زخمی ہوگئے۔ دلہا اپنی شادی مےں شرکت کر نے کیلئے اپنی بہن اور اسکے بچوں کو لا رہے تھے کہ انکی گاڑی کا ٹائی راڈ ٹوٹ جانے سے گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی۔ پورے گاﺅں اور علاقے مےں سوگ کی کےفےت تھی اور ہر آنکھ اشکبار تھی۔ امحمد جہاد ولد امےن خان کی شادی کرانے کیلئے تارےخ مقرر کی گئی تھی۔
تورڈھیر/ حادثہ