اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے اور دیگر معاملات بارے 171.900 ملین روپے کے بجٹ کے باوجود خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں قتل ، تیزاب ، اجتماعی زیادتی ، لاپتہ کئے جانے اور گھریلو تشدد کے واقعات میں تاحال کمی نہ لائی جا سکی ۔