مصطفی کانجو سمیت 5 ملزمان کی بریت اور زین قتل کے حوالے سے از خود نوٹس کی سماعت کل ہو گی

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی نے مصطفی کانجو سمیت 5 ملزمان کی بریت اور زین قتل کے حوالے سے لئے گئے از خود نوٹس کو کل منگل سماعت کے لئے مقرر کر دیا ہے۔ جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں جسٹس منظور احمد ملک اور جسٹس سردار طارق مسعود پر مشتمل 3 رکنی بنچ مقدمے کی سماعت کریگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...