لاہور (این این آئی) بینظیر بھٹو شہید کی سابق پولیٹیکل سیکرٹری ناہید خان نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد کا مقصد عہدوں کا حصول نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی بقا کیلئے بلاول کو کڑوے فیصلے کرنے ہونگے۔
پیپلز پارٹی کی بقا کیلئے بلاول کو کڑوے فیصلے کرنا ہونگے: ناہید خان
Nov 09, 2015