یورپی یونین اور افریقی ممالک کے سربراہان کا سربراہی اجلاس بدھ کوہوگا مہاجرین کے بحران پر بحث ہو گی

برسلز (اے پی پی) مختلف یورپی یونین اور افریقی ممالک کے سربراہان یورپ کی جانب مہاجرین کی منتقلی کے بحران سے نمٹنے کے لئے بدھ کو مالٹا کے دارالحکومت ویلیٹا میں 2 روزہ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔2 روزہ سربراہی اجلاس جمعرات تک جاری رہے گا۔ جس میں شرکاء جنگ عظیم (اول) کے بعداب تک ہونے والے سب سے بڑی نقل مکانی پراپنی تجاویز دیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...