اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نوید چودھری نے اسلام آباد میں پارٹی کے اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں اور ملکی سیاسی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ نوید چودھری نے اسلام آباد میں سیاسی رہنماؤں کے علاوہ مختلف ممالک کے سفیروں سے بھی ملاقاتیں کی ہیں۔
نوید چودھری کی اسلام آباد میں اہم پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں
Nov 09, 2015