پاکستان میں سالانہ 300ارب روپے دھوئیں کی نذر ہورہے ہیں: رپورٹ

Nov 09, 2015

کراچی (صباح نیوز) پاکستانی شہری ہر سال 300 ارب روپے دھواں بنا کر اڑا دیتے ہیں۔پاکستان میں تمباکو نوشی کے رجحان میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور ہر سال شہری 300 ارب روپے کی سیگریٹ پی جاتے ہیں۔ سگریٹ کمپنیوں کے مطابق وہ ہر سال 65 ارب سگریٹ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

مزیدخبریں