صدر پیرو نے متنازعہ سرحدی علاقے میں نئے ضلع کے قیام کی منظوری دے دی

لیما (اے پی پی) پیرو کے صدر اولانتا ہمالہ نے چلی کے ساتھ متنازعہ سرحدی علاقے میں ایک نئے ضلع کے قیام کی منظوری دے دی جس سے دونوں ملکوں میں اختلافات کی نئی لہر چل پڑی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر اولانتا ہمالہ نے کہا کہ نئے ضلعے کے قیام کا مقصد متنازعہ سرحدی علاقے لا یاردا لاس پالوس میں تعمیروترقی اور مقامی باشندوں کی حالت کو بہتر بنانا ہے۔

ای پیپر دی نیشن