مو غا دیشو(اے ایف پی)صومالیہ میں مسلح افراد نے رکن پارلیمنٹ احمد گرہان کی کار پر فائرنگ کرک جس کے سبب وہ حل بسے،کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی لیکن ماضی میں ایسے واقعات میں جنگجو تنظیم ’’الشہاب‘‘ملوث پائی گئی ہے
صومالیہ:رکن پارلیمنٹ قاتلانہ حملے میں ہلاک
Nov 09, 2015