اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے این اے 122 میں ووٹرز کو دوسرے حلقوں میںمنتقل کرنے کے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیانات پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ آج یا کل ریکارڈ کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے اور انکے الزامات کا جواب دیں گے۔
نثار /جواب
عمران کے این اے 122 میں ووٹروں کودوسرے حلقوں میں منتقل کرنے کے بیانات پر نثار کا اظہار ناراضی، پریس کانفرنس میں جواب دینگے
Nov 09, 2015