لاہور (خبرنگار) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بغےر اطلاع اور بغےرپروٹوکول کے سندر انڈسٹرےل اسٹےٹ کے افسوسناک واقعہ مےں جاں بحق ہونےوالے مزدور عرفان علی کی رہائشگاہ بھاگڑےاں گاو¿ں، گرےن ٹاو¿ن گئے اور مرحوم کے والد، بےوہ اور دےگر اہل خانہ سے ہمدردی اوراظہار تعزےت کےا۔ وزےراعلیٰ نے مرحوم عرفان علی کے بچوں سے شفقت کا اظہار کےا۔ وزےراعلیٰ مرحوم عرفان علی کے اہل خانہ سے تعزےت کےلئے زمےن پر بےٹھ گئے اور سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار کےا اور انہےں دلاسہ دےا۔
زمین پر بیٹھ گئے