باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں ننھے کھلاڑی نے کمال کر دیا

Nov 09, 2015

بیجنگ (نیٹ نیوز) سکولوں میں بچوں کو پڑھائی کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی کرائی جائیں تو معاشرے کو بہترین فنکار اور کھلاڑی بھی مل جاتے ہیں۔ جاپان میں انٹر سکول باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے دوران ننھے کھلاڑی نے اس وقت کمال کر دیا جب اس نے کافی فاصلے سے نشانہ لے کر بال باسٹک کی طرف اچھالی جو ٹھیک نشانے پر لگی۔ 

مزیدخبریں