لاہور (اپنے نامہ نگار سے) مقامی سول جج نازش کیانی نے مقامی شہری نعیم کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنی کمائی خواجہ سرائوں پر لٹانے کی بجائے بچوں پر خرچ کرے۔ عدالت نے یہ حکم نعیم کے بیٹے ابوبکر کی جانب سے دائر ایک دعوے کی سماعت کے دوران جاری کیا۔
لاہور: اپنی کمائی خواجہ سرائوں پر لٹانے کے بجائے بچوں پر خرچ کریں: عدالت کا شہری کو حکم
Nov 09, 2016