حکومتی اقتصادی ٹیم میں اگلے برس نئے چہرے سامنے آئینگے

Nov 09, 2016

اسلام آباد (علی عمران کندی، دی نیشن رپورٹ) اگلے برس حکومتی اقتصادی ٹیم میں نئے چہرے سامنے آئینگے۔ 2017ء میں سیکرٹری فنانس، سیکرٹری اکنامک افیئرز ڈویژن، گورنر سٹیٹ بنک، ایف بی آر کے چیئرمین، آڈیٹر جنرل، چیئرمین ایس ای سی پی، صدر نیشنل بنک، صدر زرعی ترقیاتی بنک ریٹائر ہوجائینگے۔ نئی اقتصادی ٹیم 2017-18ء کا بجٹ بنانے کیلئے کام کریگی۔

مزیدخبریں