منیلا( اے ایف پی) فلپائن کی سپریم کورٹ نے سابق آمر فرڈیننڈ مارکوس کو قومی ہیروز کے قبرستان میں دفن کرنے کی اجازت دیدی ہے عدالتی ترجمان نے بتایا عدالت نے واضح اکثریت سے اس کیس کا فیصلہ کیا۔
سابق فلپائنی ڈکٹیٹر مارکوس کو قومی ہیروز کے قبرستان میں دفن کرنے کی اجازت
Nov 09, 2016